جمعرات، 4 جون، 2015

لیپ ٹاپ سپیڈ کو بہتر بنائیں


اگر آپ كا لیپ ٹاپ یا كمپیوٹر بہت سست ہو گیا ہے تو اس كی وجہ اسے مستقل آن ركھنا ہے ٹیكنالوجی ماہرین كا كہنا ہے كہ وہ اپنا لیپ ٹاپ اور كمپیوٹر شٹ ڈاؤن كرنے كی بجائے سلیپ موڈ میں كر دیتے ہیں جس كی وجہ سے مشین كی ریم میں ڈیٹا محفوظ رہتا ہے اور وہ بھری رہتی ہے ٹیكنالوجی ماہرین كا كہنا ہے كہ كہ نہ صرف کمپیوٹر سلو ہو جاتا ہے بلكہ اگر آپ اسے شٹ ڈاؤن نہ كریں تو آنے والے دن آپ كے لیے مزید تكلیف دہ ہو سكتے ہیں جس میں آپ كو كئی مشكلات كا سامنا ہو سكتا ہے آپ كو وائی فائی سے كونیكٹ اور ساتھ ہی آپ كی ہارڈ ڈسك میں بھی مشكل پیدا ہو سكتی ہے لہذا ان تمام مسائل سے بچنے كے لیے ضروری ہے كہ اپنے كمپیوٹر كو مكمل ظور پر شٹ ڈاؤن كریں اور اپنی اور اپنی مشین كی رفتار تیز كر لیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اقوال زریں
نامور شخصیات کی سنہری باتیں
ایک بزرگ تھے.. ملک میں قحط پڑا ھوا تھا ' خلقت بھوک سے مر رھی تھی.. ایک روز یہ بزرگ اس خیال سے کچھ خریدنے بازار جا رھے تھے کہ نہ معلوم بعد میں یہ بھی نہ ملے..
بازار میں انھوں نے ایک غلام کو دیکھا جو ھنستا کھیلتا لوگوں سے مزاق کر رھا تھا.. بزرگ ان حالات میں غلام کی حرکات دیکھ کر جلال میں آ گئے.. غلام کو سخت سست کہا کہ لوگ مر رھے ھیں اور تجھے مسخریاں سوجھ رھی ھیں..
غلام نے بزرگ سے کہا.. " آپ اللہ والے لگتے ھیں.. کیا آپ کو نہیں پتا میں کون ھوں..؟ "بزرگ بولے.. " تو کون ھے..؟ "
غلام نے جواب دیا.. " میں فلاں رئیس کا غلام ھوں جس کے لنگر سے درجنوں لوگ روزانہ کھانا کھاتے ھیں.. کیا آپ سمجھتے ھیں کہ جو غیروں کا ' اس قحط سالی میں پیٹ بھر رھا ھے وہ اپنے غلام کو بھوکا مرنے دے گا..???? جائیں.. آپ اپنا کام کریں.. آپ کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی.. "
بزرگ نے غلام کی بات سنی اور سجدے میں گر گئے.. بولے..
" یا اللہ ! مجھ سے تو یہ ان پڑھ غلام بازی لے گیا.. اسے اپنے آقا پر اتنا بھروسہ ھے کہ کوئی غم اسے غم نہیں لگتا اور میں جو تیری غلامی کا دم بھرتا ھوں یہ مانتے ھوئے کہ تو مالک الملک اور ذولجلال ولااکرام ھے اور تمام کائنات کا خالق اور رازق ھے میں کتنا کم ظرف ھوں کہ حالات کا اثر لے کر نا امید ھو گیا ھوں..
بے شک میں گناہ گار ھوں اور تجھ سے تیری رحمت مانگتا ھوں اور اپنے گناھوں کے معافی مانگتا ھوں
حضرت علامہ ڈاكٹر محمد اقبال رحمتہ علیہ ایك عظیم فلسفی شاعر جنہیں نہ صرف برصغیر پاك و ہند میں جانا جاتا ہے بلكہ آپ كی فكری شاعری كی پوری دنیا معترف ہے . مذید پڑھیے

اردو کے ایک سو مشہور اشعار۔ نامور شعرا کے زبان عام اشعار کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
انٹرنیٹ اور موبائل پر جدید تحقیق پر مبنی تازہ ترین معلومات پڑھنے كے لیے یہاں كلك كیجیے

كركٹ

كركٹ
پاكستانی كركٹ بلندی اور زوال تجزیے اور تبصرے