پیر، 8 جون، 2015

اخروٹ كھانے كے چار گھنٹے بعد آپ كے جسم میں كیا تبدیلی آتی ہے جان كر آپ ابھی اخروٹ كھانے كیلئے بھاگیں گے

اخروٹ كھانے كے چار گھنٹے بعد آپ كے جسم میں كیا تبدیلی آتی ہے جان كر آپ ابھی اخروٹ كھانے كیلئے بھاگیں گے 
اخروٹ كی افادیت سے انكار نہیں كیا جا سكتا لیكن حال ہی میں كی گئی ایك تحقیق میں انكشاف ہوا ہے كہ اگر آپ روزانہ اخراٹ كھائیں تو آپ دل كی بیماریوں اور كولیسٹرول جیسے مسائل سے بہت دور عہ كر ایك صحت مند زندگی گزار سكتے ہیں ماہرین غزا كا كہنا ہے كہ اگر پانچ اخروٹ یا تین چائے كے چمچے اخراٹ كا تیل پی لیں تو یہ دل كی شریانوں اور خون كی روانی میں بہت مددگار ہو گا اور صرف چار گھنٹے میں آپ كے خون كی روانی بہتر ہو جائے گی اگر اخروٹ كا استعمال روزانہ كیا جائے تو اس سے دل مضبوط ہو گا اور دل كی بیماریاں دور رہیں گی ماہرین كا كہنا ہے كہ اگر كسی كو دل كے مسائل كا سامنا ہو اور دل كے مسل كمزور ہو رہے ہوں تو انہیں چاہیے كہ باقاعدگی سے تین سے چار اخروٹ كھائیں اور دل كی بیماریوں سے محفوظ رہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اقوال زریں
نامور شخصیات کی سنہری باتیں
ایک بزرگ تھے.. ملک میں قحط پڑا ھوا تھا ' خلقت بھوک سے مر رھی تھی.. ایک روز یہ بزرگ اس خیال سے کچھ خریدنے بازار جا رھے تھے کہ نہ معلوم بعد میں یہ بھی نہ ملے..
بازار میں انھوں نے ایک غلام کو دیکھا جو ھنستا کھیلتا لوگوں سے مزاق کر رھا تھا.. بزرگ ان حالات میں غلام کی حرکات دیکھ کر جلال میں آ گئے.. غلام کو سخت سست کہا کہ لوگ مر رھے ھیں اور تجھے مسخریاں سوجھ رھی ھیں..
غلام نے بزرگ سے کہا.. " آپ اللہ والے لگتے ھیں.. کیا آپ کو نہیں پتا میں کون ھوں..؟ "بزرگ بولے.. " تو کون ھے..؟ "
غلام نے جواب دیا.. " میں فلاں رئیس کا غلام ھوں جس کے لنگر سے درجنوں لوگ روزانہ کھانا کھاتے ھیں.. کیا آپ سمجھتے ھیں کہ جو غیروں کا ' اس قحط سالی میں پیٹ بھر رھا ھے وہ اپنے غلام کو بھوکا مرنے دے گا..???? جائیں.. آپ اپنا کام کریں.. آپ کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی.. "
بزرگ نے غلام کی بات سنی اور سجدے میں گر گئے.. بولے..
" یا اللہ ! مجھ سے تو یہ ان پڑھ غلام بازی لے گیا.. اسے اپنے آقا پر اتنا بھروسہ ھے کہ کوئی غم اسے غم نہیں لگتا اور میں جو تیری غلامی کا دم بھرتا ھوں یہ مانتے ھوئے کہ تو مالک الملک اور ذولجلال ولااکرام ھے اور تمام کائنات کا خالق اور رازق ھے میں کتنا کم ظرف ھوں کہ حالات کا اثر لے کر نا امید ھو گیا ھوں..
بے شک میں گناہ گار ھوں اور تجھ سے تیری رحمت مانگتا ھوں اور اپنے گناھوں کے معافی مانگتا ھوں
حضرت علامہ ڈاكٹر محمد اقبال رحمتہ علیہ ایك عظیم فلسفی شاعر جنہیں نہ صرف برصغیر پاك و ہند میں جانا جاتا ہے بلكہ آپ كی فكری شاعری كی پوری دنیا معترف ہے . مذید پڑھیے

اردو کے ایک سو مشہور اشعار۔ نامور شعرا کے زبان عام اشعار کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
انٹرنیٹ اور موبائل پر جدید تحقیق پر مبنی تازہ ترین معلومات پڑھنے كے لیے یہاں كلك كیجیے

كركٹ

كركٹ
پاكستانی كركٹ بلندی اور زوال تجزیے اور تبصرے