پاکستان اور زمباوے کا تیسرا میچ آج بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجہ کے اختتام پذیر ہو گیا۔ پاستان نے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ اختتامی تقریب سے سے خطاب کرتے ہوئے زمباوے کے کپتان نے دورہ پاکستان کو خوشگوار قرار دیا اور اسے پاکستان میں انٹر نیشل کرکٹ کا آغاز قرار دیا
آج کے آخری میچ میں پاکستان نے زمباوے کو 296/9کا ٹارگٹ دیا تھاجس کے جواب میں زمباوے نے 68/0رنز بنائے تھے کہ تیز اندھی اور بعد میں بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا
کپتان اظہر علی کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں