كیا آپ كو معلوم ہے كہ آپ اپنے موبائل نیٹ كو وائی فائی كے ذریعے اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال كر سكتے ہیں یہاں آپ اپنے موبائل نیٹ كو اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال كرنا سیكھیں گے یہ طرقہ ہر نئے سمارٹ فون پر استعمال كیا جا سكتا ہے اگر آپ كسی ایسی جگہ پر ہیں جہاں انٹر نٹ یا وائی فائی نہیں ہے اور آپ اپنا لیپ ٹاپ استعمال كرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنا موبائل نیٹ اپنے لیپ ٹاپ سے كونیكٹ كر سكتے ہیں
اینڈرائیڈ اور آئی فون كو لیپ ٹاپ سے كونیكٹ كرنے كا طریقہ
.
سکرین کے اوپر تول بار کو نیچے دبائیں یا براہ راست ترتیبات دبائیں
Tap the Settings button (looks like a gear) ترتیبات بٹن ٹیپ (ایک گیئر طرح لگتا ہے)
انٹر نیٹ شئیرنگ کونیکشن نیت ورک پر جائیں
پریس موبائل ہاٹ سپاٹ
ڈی اكٹو دبانے سے پہلے اوپر دائیں كونے میں مذید دبا كر اپنا پاسورڈ چاہیں تو تبدیل كر لیں
ٹیپ كی مدد سے سوئچ ٹرن كركے گری كر دیں
کمپیوٹر سے رابطہ قائم کرنے کے لئے
لسٹ سے اینڈرائیڈ ایپ منتخب كر كے اپنے موبائل كا وائی فائی تلاش كریں كے بعد پاس ورڈ لكھیں
آئی فون سے کونیکٹ کرنے کا طریقہ
سیٹنگ كو دبائیں موبائل نیٹ ورك كو دبائیں سپلٹ انٹر نیٹ كو ٹرن آن كریں انٹرنیٹ شئیرنگ كے بعد سیٹنگ پر جائیں اور پاسورڈ تبدیل تبدیل كرنا چاہیں توكر كے ہاٹ سپاٹ كو ٹرن آن یا آف كرنے سے آپ لیپ ٹاپ كونیكٹ یا ڈی كونیكٹ كر سكتے ہیں

موبائل کو تیز رفتار بنانااور سست روی سے بچانا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں