صفحات

بدھ، 1 جولائی، 2015

پھٹی ایڑیوں کے لیے آسان قدرتی علاج

اگر آپ اپنی پھٹی ایڑیوں كی وجا سے پریشان ہیں اور انہیں ٹھیك كرنے كے لیے بات سے طریقے آزما چكے ہیں تو گھبرائیے مت كیوں كہ آج ہم آپ كو پھٹی ایڑیوں 


كے لیے آسان طریقے بتائیں گے اس علاج كے سب سے اہم بات یہ ہے كہ زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں تاكہ جسم میں پانی كی كمی پوری ہو سكے اس كے علاوہ نیچے بتائے گے قدرتی طریقوں پر عمل كریں اور ملائم پاؤں اور ایڑیاں حاصل كریں۔
 پٹھی ایڑیوں كے لیے لیموں سب سے زیادہ مفید ہے تھوڑا سا گرم پانی لے كر اس میں لیموں كا رس مالئیں اور اس محلول میں اپنے پاؤں دس منٹ تك ڈبوئے ركھیں لیموں كا رس اور ویزلین كو ملا كر لگانے سے بھی پھٹی ایڑیاں ٹھیك ہو جاتی ہیں ۔
سی سیم یا زیتون كا تیل سونے سے قبل آپ چاہیں تو اپنی ایڑیوں پر سی سیم یا زیتون كا تیل لگا كر دس منٹ تك انتظار كریں اور پھر جرابیں پہن لیں باقائدگی سے اس كے استعمال سے آپ كی پھٹی ایڑیاں دنوں میں ٹھیك ہو جائیں گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں