صفحات

جمعہ، 5 جون، 2015

كیا آپ كو معلوم ہے كہ آپ اپنے موبائل نیٹ كو وائی فائی كے ذریعے اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال كر سكتے ہیں


كیا آپ كو معلوم ہے كہ آپ اپنے موبائل نیٹ كو وائی فائی كے ذریعے اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال كر سكتے ہیں یہاں آپ اپنے موبائل نیٹ كو اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال كرنا سیكھیں گے یہ طرقہ ہر نئے سمارٹ فون پر استعمال كیا جا سكتا ہے اگر آپ كسی ایسی جگہ پر ہیں جہاں انٹر نٹ یا وائی فائی نہیں ہے اور آپ اپنا لیپ ٹاپ استعمال كرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنا موبائل نیٹ اپنے لیپ ٹاپ سے كونیكٹ كر سكتے ہیں 
اینڈرائیڈ اور آئی فون كو لیپ ٹاپ سے كونیكٹ كرنے   كا طریقہ
.
سکرین کے اوپر تول بار کو نیچے دبائیں یا براہ راست ترتیبات دبائیں
Tap the Settings button (looks like a gear) ترتیبات بٹن ٹیپ (ایک گیئر طرح لگتا ہے)

انٹر نیٹ شئیرنگ کونیکشن نیت ورک پر جائیں
پریس موبائل ہاٹ سپاٹ
ڈی اكٹو               دبانے سے پہلے اوپر دائیں كونے میں مذید دبا كر اپنا پاسورڈ چاہیں تو تبدیل كر لیں
ٹیپ كی مدد سے سوئچ ٹرن كركے گری كر دیں
کمپیوٹر سے رابطہ قائم کرنے کے لئے
لسٹ سے اینڈرائیڈ ایپ منتخب كر كے اپنے موبائل كا وائی فائی تلاش كریں كے بعد پاس ورڈ لكھیں
آئی فون سے کونیکٹ کرنے کا طریقہ
سیٹنگ كو دبائیں موبائل نیٹ ورك كو دبائیں سپلٹ انٹر نیٹ كو ٹرن آن كریں انٹرنیٹ شئیرنگ كے بعد سیٹنگ پر جائیں اور پاسورڈ تبدیل تبدیل كرنا چاہیں توكر كے ہاٹ سپاٹ كو ٹرن آن یا آف كرنے سے آپ لیپ ٹاپ كونیكٹ یا ڈی كونیكٹ كر سكتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں