کسی نے مرزا صاحب سے پوچھا کہ
آپ کے خیال میں محبت شادی سے پہلے ہونا چاھیئے یا شادی کے بعد
جس پر مرزا صاحب نے ارشاد فرمایا "اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ محبت شادی سے پہلے ہو یا بعد میں مگر بیوی کو اس کی ہوا بھی نہیں لگنی چاہیئے ۔
مشتاق احمد یوسفی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں